Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نے وارانسی میں دیپ دیپاولی کی جھلکیاں ساجھا کیں


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وارانسی میں منعقدہ دیپ دیپاولی کی جھلکیاں ساجھا کی ہیں۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا؛

’’بابا وشوناتھ کی نگری میں آج ہر طرف دیو دیپاولی کی حیرت انگیز نورانیت اور ماورائی رونق بکھری ہوئی ہے ‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:8200