Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم سےمہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کی ملاقات


مہاراشٹر کے وزیر اعلی جناب دیویندر فڑنویس نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

سوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس پر وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل سے لکھا گیا ہے:

‘‘مہاراشٹر کے وزیر اعلی جناب دیویندر فٹرنویس  @Dev_Fadnavis نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi سے ملاقات کی۔

@CMOMaharashtra‘‘

************

 ش ح ۔ م ش  ع  ۔ اش ق

UR. No. 6676