پی ایم انڈیا
نئی دہلی، 19فروری؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی کرناٹک میں میسورو اور کے ایس آر بنگلورو کے درمیان ریلوے لائن کی برق کاری کا کام قوم کے نام وقف کریں گے۔ میسورو ریلوے اسٹیشن پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران وہ میسورو اور ادے پور کے درمیان چلنے والی پیلس کوئن ہم سفر ایکسپریس کو جھنڈی دکھاکر روانہ بھی کریں گے۔
قبل ازیں وزیر اعظم باہو بلی مہاسمتھکا بھیشیکا مہوتسو 2018 کے لئے سرونا بیلاگولا کا دورہ بھی کریں گے۔ یہاں وہ ہندوستان کے محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) کے ذریعے ودیاگری ہل پر بنائی گئی نئی سیڑھیوں کا افتتاح بھی کریں گے۔وہ باہو بلی جنرل استپال کا افتتاح بھی کریں گے۔
سرونا بیلا گولا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہماری سرزمین کے سادھو سنتوں نے ہمیشہ ہی خدمت خلق کی ہے اور نئی باتیں پیش کی ہیں۔ ہمارے سماج کی طاقت اس بات میں ہے کہ ہم نے وقت کے ساتھ خود کو تبدیل کیا ہے اور نئے پس منظر اپنا یا ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم غریبوں کو اچھے معیار کی اور قابل استطاعت اور حفظان صحت کی سہولت بہم پہنچائیں ۔
م ن۔ش س۔ن ع
U: 948
Saints and seers from our land have always served society and made a positive difference: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 19, 2018
The strength of our society is that we have always changed with the times and adapted well to new contexts: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 19, 2018
It is our duty to provide good quality and affordable healthcare to the poor: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 19, 2018
Glad to have joined the Bahubali Mahamasthakabhisheka Mahotsava at Shravanabelagola in Karnataka. Spoke about the rich contribution of saints and seers to our society. Here is my speech. https://t.co/0oiyeMM4s9 pic.twitter.com/0IgvDfsJUb
— Narendra Modi (@narendramodi) February 19, 2018
Key railway projects were launched in Mysuru today, which will benefit citizens. https://t.co/tUEOArg3D5 pic.twitter.com/0Pc7IHsC23
— Narendra Modi (@narendramodi) February 19, 2018