Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی برسی پر یاد کیا


نئی دہلی؍15دسمبر2017،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی برسی (پونیہ تیتھی) پر یاد کیا۔

وزیر اعظم نے اس موقع پر کہا کہ ہم عظیم لیڈر سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی برسی(پونیہ تیھتی) پر یاد کرتے ہیں۔ ہر ہندوستانی ملک و قوم کی تعمیر میں ان کی بیش بہا خدمات کے لئے ان کا مقروض ہے۔

 

 

 

 

م ن۔ح ا۔ن ع

U: 6294