Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا


 

نئی دہلی،14نومبر 2018؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہم اپنی آزادی کی جدوجہد میں ان کی خدمات کو یاد کرتے ہیں اور وزیر اعظم کی حیثیت سے ان کے دور حکومت میں ان کی تعاون کو یاد کرتے ہیں۔

 

م ن۔ح ا۔ن ع

U: 5763