Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نریندر نے شری رام کرشن پرم ہنس کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

 

 


 

نئی دہلی۔18 فروری        وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری رام کرشن پرم ہنس کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا ‘‘میں شری رام کرشن پرم کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر نمن کرتا ہوں ۔ انہوں نے ایک ایسے سماج کا خواب دیکھا تھا جو منصفانہ اور تقسیم سے آزاد ہو۔’’

وزیر اعظم نے  اپنی ایک تقریر  ، جس میں  انہوں نے گذشتہ سال شری رام کرشن پرم ہنس خراج عقیدت پیش کیا تھا ، بھی شیئر کیا ۔  

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(