Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے، ملک وقوم کو دیوالی کے مبارک تیوہار کی مبارکباد دی


 

نئیدہلی08نومبر۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک وقوم کو دیوالی کے مقدس تیوہار کی مبارکباد دی ہے ۔ جناب نریندر مودی نے دیوالی پر اپنی مبارکباد کے پیغام میں کہا :’’  خدا کرے کہ دیوالی کا یہ مبارک تیوہار ہر ایک کی زندگی میں خوشیاں ،صحت اور خوشحالی پیدا کرے ۔ خدا کرے کہ اچھائی اور روشنی کی طاقت ہمیشہ قائم رہے ۔‘‘

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

م ن ۔س ش ۔رم

U-5667