Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم  نےثابت قدمی اور طاقت  کو اجاگر کرنے والا ایک سنسکرت سبھا شیتم کا  اشتراک کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ مسلسل کوشش، صبر اور پختہ عزم کے ذریعہ بڑے سے بڑے اہداف کو بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک کے لوگ اسی جذبے سے رہنمائی کر رہے ہیں کیونکہ وہ ہندوستان کو نئی بلندیوں پر لے جارہے ہیں۔

وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا۔

यो यमर्थं प्रार्थयते तदर्थं चेह ते क्रमात् ।
अवश्यं स तमाप्नोति न चेदर्थान् निवर्तते ।।

سبھاشیتم یہ بتاتا ہے کہ جو شخص کسی خاص مقصد کے لیے دعا کرتا ہے یا اس کی خواہش رکھتا ہے، اور اسے حاصل کرنے کے لیے مسلسل، منظم کوششیں کرتا ہے وہ بلا شبہ اس مقصد کو حاصل کر لے گا، بشرطیکہ وہ بیچ میں نہ چھوڑے اور اپنے راستے سے پیچھے نہ ہٹے۔

وزیر اعظم نے  ایکس  پر لکھا:

निरंतर प्रयास, धैर्य और दृढ़ संकल्प के साथ बड़े से बड़े लक्ष्य को हासिल किया जा सकता है। आज देशवासी इसी भावना से भारतवर्ष को नई ऊंचाइयों की ओर ले जा रहे हैं।
यो यमर्थं प्रार्थयते तदर्थं चेह ते क्रमात् ।
अवश्यं स तमाप्नोति न चेदर्थान् निवर्तते ।।

 

********

ش ح- ظ الف  م ش

UR- 7596