پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراجہ اگرسین جی کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے ان کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مہاراجہ اگرسین جی کی حیات و نظریات ہمیں مسلسل انسانیت کے راستے پر چلنے کی تعلیم دیتے ہیں، اور ان کے عظیم خیالات بھارت کے ثقافتی عروج کے لیے ہمیشہ ترغیب کا وسیلہ بنے رہیں گے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ ساجھا کی:
’’عوامی خدمت اور سماجی رواداری کی ترغیب دینے والے مہاراجہ اگرسین جی کو ان کے یوم پیدائش پر کروڑوں سلام۔ ان کی حیات اور نظریات سے ہمیں مسلسل انسانیت کی راہ پر چلنے کا سبق ملتا ہے۔ ان کے عظیم خیالات بھارت کی ثقافت کے عروج کے لیے ہمیشہ ترغیب کا وسیلہ بنے رہیں گے۔‘‘
जनसेवा और सामाजिक सद्भाव के प्रणेता महाराजा अग्रसेन जी को उनकी जयंती पर कोटि-कोटि नमन। उनके जीवन और आदर्शों से हमें निरंतर मानवता के मार्ग पर चलने की सीख मिलती है। उनके महान विचार भारत के सांस्कृतिक उत्थान के लिए सदैव प्रेरणापुंज बने रहेंगे।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 11, 2026
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:4966