Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے نوراتری کے پہلے دن ماں شیل پتری کی پوجا کی


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے آغاز پر امن کی دیوی، ماں شیل پتری کی پوجا ارچنا کی ہے۔

وزیرِ اعظم نے پرارتھنا کی کہ ماں شیل پتری کی آفاقی برکتیں ہر شخص کے دل میں صبر اور خود اعتمادی کا نور روشن کریں اور تمام شہریوں پر ان کی کرم نوازی برقرار رہے۔

جناب مودی نے اس موقع پر دیوی کی عقیدت میں ایک بھجن بھی شیئر کیا۔

وزیرِ اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر لکھا:

“नवरात्रि के शुभारंभ पर शांति की अधिष्ठात्री मां शैलपुत्री के चरणों में कोटिश: नमन। उनकी दिव्य कृपा से सभी के मन में धैर्य और आत्मविश्वास का दीप प्रज्वलित हो। देशवासियों पर सदैव मां का आशीर्वाद बना रहे, यही कामना है।”

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-4963