Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم  نےسنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کرتے ہوئے دنیا کی متنوع ثقافتوں کا احترام کرنے پر زور دیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا:

“देशाचारान् समयाञ्जातिधर्मान् बुभूषते यस्तु परावरज्ञः।

स तत्र तत्राधिगतः सदैव महाजनस्याधिपत्यं करोति॥”

 

سبھاشیتم اس بات  کی ناشندہی کرتاہے کہ دنیا کی متنوع ثقافتوں کا احترام لوگوں کے درمیان اعتماد اور تعاون کے احساس کو فروغ دیتا ہے، اور باہمی افہام و تفہیم اور بھائی چارے کو مضبوط کرتا ہے۔

 

وزیر اعظم نے  ایکس پر لکھا۔

دنیا کی متنوع ثقافتوں کا احترام لوگوں کے درمیان اعتماد اور تعاون کو فروغ دیتا ہے، باہمی افہام و تفہیم اور یکجہتی کو مضبوط کرتا ہے۔

देशाचारान् समयाञ्जातिधर्मान् बुभूषते यस्तु परावरज्ञः।

स तत्र तत्राधिगतः सदैव महाजनस्याधिपत्यं करोति॥

 

***************

(ش ح۔ع و۔م ش)

U:9283