Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے آسام میں ریاست کے اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی اور ریاست کے مختلف حصوں میں سیلاب کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ مرکز متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے آسام حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے ۔

جناب نریندر مودی نے سب کی حفاظت اور تندرستی کے لیے دعا کی ۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب نریندر مودی نے کہا ؛

‘‘آسام کے ممبران پارلیمنٹ سے ملاقات کی اور ریاست کے مختلف حصوں میں سیلاب کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

مرکز متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے آسام حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے ۔  میں سب لوگوں کی حفاظت اور تندرستی کے لیے دعا گو ہوں ۔ ’’

***

)ش ح۔م ش ع۔اش  ق)

728: UN No