Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اروناچل پردیش کے وزیر صحت کے انتقال پر افسوس ظاہر کیا


نئی دہلی، 05 ستمبر 2017، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے وزیر صحت جناب جومڈی کینا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور ان کے اہل خانہ اور عزیزوں کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ح ا۔ع ج

U: 4387