Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کے یوم تاسیس کے موقع پر، اقوام متحدہ کو مبارکباد پیش کی


 نئیدہلی۔24؍اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، اقوام متحدہ کو، اقوام متحدہ کے یوم تاسیس کے موقع پر، مبارکباد پیش کی  ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ،یوم اقوام متحدہ کے موقع پر مبارکباد۔ ہم امن عالم کو فروغ دینے کے عمل میں اقوام متحدہ کی کوششوں کی ستائش کرتے ہیں اور اس کی رہنمائی میں انجام دیے جانے والے وسیع تر اقدامات کی تعریف کرتے ہیں۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔۔ع ن۔

24-10-2017

U-5300