وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اجے کمار کو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے 400 میٹر ٹی64 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔
جناب مودی نے کہا کہ ٹریک پر ان کی اس کارکردگی نے بھارت کے لیے فخر کا ایک اور لمحہ فراہم کیا ہے، اور انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ اسی طرح اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے رہیں گے اور مزید بڑی کامیابیاں حاصل کریں گے۔
ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم کے دفتر نے کہا:
’’ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے 400 میٹر ٹی 64 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے اجے کمار کو مبارکباد! ٹریک پر ان کی کارکردگی بھارت کے لیے فخر کا ایک اور لمحہ لے کر آئی ہے۔ خدا کرے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے رہیں اور عظیم تر کامیابیاں حاصل کرتے رہیں: وزیر اعظم نریندر مودی@narendramodi ‘‘
Congratulations to Ajay Kumar on winning Bronze in the Men’s 400m T64 event at the Asian Para Games! His performance on the track has brought another moment of pride for India. May he continue to push boundaries and achieve greater success: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) October 23, 2026
*****
(ش ح –ا ب ن)
U.No:6612