پی ایم انڈیا
نئی دہلی 15 اکتوبر ۔وزیر اعظم جناب نریند رمودی نے ایلفریڈ نوبیل کی یاد میں اکنامک سائنسیز میں2019 کا سویریجس رکس بینک انعام حاصل کرنے پر ابھیجیت بنرجی کو مبارکباد دی ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا ہے :’’ ایلفریڈ نوبیل کی یاد میں اکنامک سائنسیز میں 2019 کا سویریجس رکس بینک انعام حاصل کرنے پر ابھیجیت بنرجی کو مبارکباد! انہوں نے غریبی کو ختم کرنے کے میدان میں قابل قدر رول ادا کیا ہے۔ میں شاندار نوبیل انعام حاصل کرنے پر ایستھر ڈفلو اور مائیکل کریمر کو بھی مبارکباددیتا ہوں۔‘‘
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
م ن ۔ ج ۔رم
U-4596
Congratulations to Abhijit Banerjee on being conferred the 2019 Sveriges Riksbank Prize in Economic Sciences in Memory of Alfred Nobel. He has made notable contributions in the field of poverty alleviation.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 14, 2019