Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک  کرتے ہوئے مکمل اور سائنسی طور پر مبنی علم کی اہمیت کو اجاگر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کرتے ہوئے  مکمل اور سائنسی طور پر مبنی علم کی اہمیت کو اجاگر کیا۔  اس طرح کا  مکمل حقیقی علم انسان کو کمال، وضاحت اور حقیقت کے اعلیٰ ترین احساسات  تک پہنچاتا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک قدیم سنسکرت شلوک کا حوالہ دیا:

ज्ञानं तेऽहं सविज्ञानमिदं वक्ष्याम्यशेषतः।

यज्ज्ञात्वा नेह भूयोऽन्यज्ज्ञातव्यमवशिष्यते।।

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔  م ش۔ع ن)

U. No. 2615