پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کرتے ہوئے اس بات پر روشنی ڈالی کہ عوامی خدمت اچھی حکمرانی اور عوام کا اعتماد حاصل کرنے کا سب سے بڑا امتحان ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جو شخص عاجزی، لگن اور فرض شناسی کے ساتھ مسلسل کام کرتا ہے وہی عوام کا اعتماد حاصل کرتا ہے۔
وزیر اعظم نےایکس پر لکھا:
’’عوامی خدمت ہی اچھی حکمرانی کی سب سے بڑی کسوٹی ہے۔ صرف وہی شخص عوام کا اعتماد حاصل کرتا ہے جو عاجزی، لگن اور فرض شناسی کے ساتھ مسلسل کام کرتا ہے۔‘‘
सदानुरक्तप्रकृतिः प्रजापालनतत्परः।
विनीतात्मा हि नृपतिर्भूयसी श्रियमश्नुते॥”
ایک عوامی نمائندہ جو خدمت کو مقدس فریضہ سمجھتا ہے، عوام کی فلاح و بہبود کے لیے انتھک محنت کرتا ہے، گڈ گورننس کے ذریعے ان کی سلامتی اور فلاح و بہبود کو یقینی بناتا ہے اور عاجزی، خود نظم و ضبط اور ترقی کے عزم کے ساتھ معاشرے کی ترقی کے لیے وقف رہتا ہے، حقیقی معنوں میں عوام کا اعتماد، عزت، پہچان اور خوشحالی حاصل کرتا ہے۔
जनसेवा ही सुशासन की सबसे बड़ी कसौटी है। विनम्रता, समर्पण और कर्तव्यनिष्ठा के साथ निरंतर कार्य करने वाला व्यक्ति ही जनविश्वास अर्जित करता है।
सदानुरक्तप्रकृतिः प्रजापालनतत्परः।
विनीतात्मा हि नृपतिर्भूयसी श्रियमश्नुते॥ pic.twitter.com/mn0Ax0F8hs
— Narendra Modi (@narendramodi) June 10, 2026
*****
(ش ح ۔ م ح ۔ش ب ن)
U. No. 8198