پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب گری راج سنگھ کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون ساجھا کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح کپڑے کی دوبارہ کارآمدسازی، صاف ستھرے پروڈکشن اور ماحول دوست تکنالوجیوں سے متعلق پہل قدمیاں ایک مزید مدور اور مسابقتی کپڑا صنعت تیار کرنے میں مدد فراہم کر رہی ہیں۔ جناب مودی نے کہا ہے کہ پائیداری طویل عرصے سے بھارتی ثقافت کا جزو لاینفک رہی ہے اور اب یہ ہمارے ٹیکسٹائل شعبے کے مستقبل کو نئی شکل دے رہی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
پائیداری طویل عرصے سے بھارتی ثقافت کا جزو لاینفک رہی ہے اور اب یہ ہمارے ٹیکسٹائل شعبے کے مستقبل کو نئی شکل دے رہی ہے۔
اس مضمون میں، مرکزی وزیر جناب گری راج سنگھ @girirajsinghbjp نے بتایا ہے کہ کس طرح کپڑے کی دوبارہ کارآمدسازی، صاف ستھرے پروڈکشن اور ماحول دوست تکنالوجیوں سے متعلق پہل قدمیاں ایک مزید مدور اور مسابقتی کپڑا صنعت تیار کرنے میں مدد فراہم کر رہی ہیں۔
Sustainability has long been integral to India’s ethos. It is now shaping the future of our textile sector.
In this article, Union Minister Shri @girirajsinghbjp highlights how initiatives around textile recycling, cleaner production and green technologies are helping build a… https://t.co/x8ol47oOFW
— PMO India (@PMOIndia) September 19, 2026
***
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3792
Sustainability has long been integral to India's ethos. It is now shaping the future of our textile sector.