Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایک مضمون کا اشتراک کیا کہ کس طرح ڈاکٹر امبیڈکر نے انصاف، وقار اور خود انحصاری پر مبنی ہندوستان کے ابتدائی اور سب سے زیادہ اثر انگیز معاشی نظریات کی تشکیل کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر جناب ارجن رام میگھوال کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ڈاکٹر امبیڈکر نے ہندوستان کے کچھ ابتدائی اور سب سے زیادہ اثر انگیز اقتصادی نظریات کی تشکیل کی جس کی جڑیں انصاف ، وقار اور خود انحصاری پر مبنی ہیں ۔

ایکس پر وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈلسے   پوسٹ کیاگیا :

‘‘مرکزی وزیر جناب @arjunrammeghwal تفصیل سے بتاتے ہیں کہ کس طرح ڈاکٹر امبیڈکر نے ہندوستان کے کچھ ابتدائی اور سب سے زیادہ اثر انگیز معاشی نظریات کو تشکیل دیا جس کی جڑیں انصاف ، وقار اور خود انحصاری پر مبنی تھیں ۔

indianexpress.com/article/opinio…
بذریعہ نمو ایپ ’’

*******

ش ح۔ م ح۔ رض

Urdu No. 9937