Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سنسکرت کا ا یک سبھاشتم مشترک کیا،جس میں مسلسل مشق کے ذریعے ترقی کو حاصل کرنے میں توجہ اور قوت ارادی کی اہمیت کو اجاگر کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت کاایک سبھاشتم مشترک کیا، جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ مسلسل مشق اور خلوصِ نیت سے کی جانے والی کوششیں انسان کی توجہ اور قوتِ ارادی کو مضبوط بناتی ہیں۔

وزیراعظم نے ایکس پر لکھا:

एकाग्रताथ सङ्कल्पः स्नायुवद्‌ वर्द्धनक्षमौ।

नित्याभ्यासप्रयोगाभ्यामधिकाधिकमृध्यतः॥

‘‘توجہ اور قوتِ ارادی ہمارے اعصابی نظام کی طرح ہیں۔ انہیں باقاعدہ مشق اور درست کوششوں کے ذریعے بہتر اور مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ یہ دونوں مزید طاقتور اور مؤثر ہو جاتے ہیں۔’’

***

ش  ح۔ ع ح – ف ر

Uno-214