Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے تعمیری اور شواہد پر مبنی بحث کی اہمیت پر روشنی ڈالنے والا ایک مضمون شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کا ایک مضمون شیئر کیا ہے ۔

مضمون اس نظریے کی عکاسی کرتا ہے کہ ہندوستان مضبوط ، شواہد پر مبنی تنقید کا خیرمقدم کرتا ہے، جو پالیسی کو مضبوط کرتی ہے اور اصلاحات کا تحفظ کرتی ہے ۔  یہ اس بات پر زور دیتا ہے کہ ہندوستان کی جمہوری ترقی میں مایوسی کی کوئی جگہ نہیں ہے اور تعمیری بحث کی اہمیت کو اُجاگر کرتا ہے ، جو نئے سال میں ایک نعمت ثابت ہو سکتی ہے ۔

ایکس پر مضمون شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا ؛

‘‘ہندوستان مضبوط ، شواہد پر مبنی تنقید کا خیرمقدم کرتا ہے، جو پالیسی کو مضبوط کرتی ہے اور اصلاحات کا تحفظ کرتی ہے ۔  ہماری جمہوری ترقی میں مایوسی کی کوئی جگہ نہیں ہے! مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کا یہ مضمون تعمیری بحث کی عکاسی کرتا ہے، جو اس نئے سال کے لیے ایک نعمت ثابت ہو سکتی ہے ۔

اسے ضرور پڑھیں! ’’

********

ش ح۔ م م۔ن ع

U-275