Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے تمل ناڈو میں بس حادثے میں ہوئی ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا


نئی دلّی، 20 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے تیروپور ضلع میں رو نما ہونے بس  حادثے میں ہوئی ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

            وزیر اعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ”تمل ناڈو کے تیروپور ضلع کے بس حادثے کی خبر سے انتہائی غم زدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں، میری دعائیں، میرے  افکار  سوگوار کنبوں کے ساتھ ہیں۔ میں زخمی ہونے والوں کے جلد رو بہ صحت ہونے کی امید کرتا ہوں۔

 

۔۔۔۔۔۔

 

U.   848