Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جناب ابراہیم محمد صالح کو مالدیپ کے صدارتی انتخاب میں منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی


نئی دلّی ، 24 ستمبر؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب ابراہیم محمد صالح کو گزشتہ روزمالدیپ کے صدارتی انتخاب میں منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ۔
وزیر اعظم نے جناب صالح کی قیادت میں مالدیپ کی خوش حالی ، امن اور جمہوریت کے استحکام کے لئے بھی نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔
جناب صالح نے مبارک باد اور نیک خواہشات کے لئے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ۔
دونوں رہنماؤں نے دونوں ملکوں کے درمیان مزید گہرے دوستانہ اور اچھے پڑوس کے تعلقات کے استحکام کے لئے رضا مندی کا اظہار کیا ۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔

u.4934
م ۔ر ۔ ر۔25.9.18