Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جناب امبریش کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا


 

نئی دہلی،25/ نومبر        وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب امبریش کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا، ‘‘جناب امبریش کو ہمیشہ ایک اداکار کی حیثیت سے ان کی یادگار پیشکش اور سیاست میں وسیع خدمات کے لیے یاد کیا جائے گا۔ وہ ریاستی اور مرکزی سطح پر کرناٹک کی بہبود کے لیے ایک  اہم وسیلہ تھے۔میں ان کی وفات سے بیحد  غمزدہ ہوں۔  ان کے کنبے اور ان کے مداحوں کے تئیں رنج وغم  کا اظہار کرتا ہوں’’۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

U. No. 5909