Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جناب سی کے جعفر شریف کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا


 

نئی دہلی،25/ نومبر        وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب سی کے جعفر شریف  کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا، ‘‘جناب سی کے جعفر شریف جی کے انتقال سے صدمہ پہنچا ہے۔ ایک تجربہ کار رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے انھوں نے پارلیمانی کارروائیوں کو  مالا مال کیا ہے۔ وہ دلّی میں کرناٹک  کی خواہشات کی ایک مؤثر آواز تھے۔ ان کے اہل خانہ اور  حمایت کرنے والوں کے تئیں تعزیت۔’’

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

 U. No. 5910