Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جودھ پور، راجستھان سڑک حادثہ میں لوگوں کی ہلاکت پر غم کا اظہار کیا


نئی دہلی، 15  مارچ 2020 / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جودھ پور میں ایک سڑک حادثے میں لوگوں کی ہلاکت پر غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹویٹ کے ذریعے وزیر اعظم نے کہا ، “راجستھان کے جودھ پور میں ہونے والے خوفناک سڑک حادثے کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا ہے۔” انہوں نے حادثے  میں مرنے والوں کے اہل خانہ کے لیے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے  کی خواہش کا اظہار کیا۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 م ن۔ ا گ ۔ م ت ح ۔

U- 1227