Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جڑوں کے تحفظ کی اہمیت پر سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا


وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے آج سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا ہے، جس میں حکمت اور روزمرہ کے نظم و ضبط کی بنیادی جڑوں کےتحفظ کی اہم اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔

विप्रो वृक्षस्तस्य मूलं च सन्ध्या वेदाः शाखा धर्मकर्माणि पत्रम्।
तस्मान्मूलं यत्नतो रक्षणीयं छिन्ने मूले नैव शाखा न पत्रम्॥

’’عقلمند شخص ایک درخت کی مانند ہوتا ہے۔ علم کے اس درخت کی جڑ روزانہ کی عبادت ہے۔ وید اس کی شاخیں ہیں اور نیک اعمال اس کے پتے ہیں۔ اس لیے جڑ کے تحفظ میں خصوصی توجہ دینی چاہئے، کیونکہ اگر جڑ ختم ہو گئی تو نہ شاخیں بچیں گی اور نہ ہی پتے۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا۔

विप्रो वृक्षस्तस्य मूलं च सन्ध्या वेदाः शाखा धर्मकर्माणि पत्रम्।
तस्मान्मूलं यत्नतो रक्षणीयं छिन्ने मूले नैव शाखा न पत्रम्॥

********

 (ش ح ۔م ح ۔ف ر)

U. No. 3011