پی ایم انڈیا
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں جاری دولتِ مشترکہ کھیلوں 2026 میں خواتین کے 75 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر لولینا بورگوہین کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ لولینا بورگوہین نے پورے مقابلے کے دوران بہترین مہارت کا مظاہرہ کیا۔
وزیر اعظم نے انہیں اس شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی لگن اور مسلسل عمدہ کارکردگی ملک بھر کے کھلاڑیوں کے لیے باعثِ تحریک بنی رہے گی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے لکھا:
“خواتین کے 75 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر پوری قوم کو لولینا بورگوہین پر فخر ہے! انہوں نے پورے مقابلے کے دوران شاندارکھیل کی مہارت کا مظاہرہ کیا۔ انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! ان کی لگن اور مسلسل عمدہ کارکردگی ملک بھر کے کھلاڑیوں کے لیے ہمیشہ باعثِ تحریک بنی رہے گی۔“
# سی ڈبلیو جی 2026
Proud of Lovlina Borgohain for winning the Silver Medal in the Women’s 75 kg Boxing event! She displayed great skill throughout her games. Congratulations to her. Her dedication and consistency continue to inspire athletes across the nation.#CWG2026
— Narendra Modi (@narendramodi) August 1, 2026
***
UR-1138
(ش ح۔اس ک )