Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم  نے دفاعی اعزازات کی تقریب 2026 (مرحلہ-1) میں شرکت

وزیر اعظم  نے دفاعی اعزازات کی تقریب 2026 (مرحلہ-1) میں شرکت


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دفاعی اعزازات کی تقریب 2026 (مرحلہ-1) میں شرکت کی جہاں ہمارے بہادر اہلکاروں کو گیلنٹری ایوارڈز سے نوازا گیا۔

وزیراعظم نے ان کی غیر معمولی جرأت، عزم اورملک کے لیے بے لوث خدمات پر فخر کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے‘ایکس’ پر پوسٹ کیا:

‘‘دفاعی اعزازات کی تقریب 2026 (مرحلہ 1) میں شرکت کی جہاں ہمارے بہادر اہلکاروں کو گیلنٹری ایوارڈز سے نوازا گیا۔ ہمیں ان کی غیر معمولی جرأت ، عزم اورملک  کے لیے بے لوث خدمات پر فخر ہے۔’’

********

ش ح۔ع ح۔ ج ا

U-8142