پی ایم انڈیا
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے گلاسگو دولت مشترکہ کھیل 2026 میں مردوں کے 110 کلوگرام سے زیادہ کے زمرے میں ویٹ لفٹنگ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر لوپریت سنگھ کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ لوپریت سنگھ نے اسنیچ مقابلے میں اپنی شاندار کارکردگی کے ذریعے دولت مشترکہ کھیل کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔
جناب مودی نے ان کی لگن اور عزم کو سراہا اور ان کے مستقبل کے منصوبوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:
“مردوں کے 110 کلوگرام سے زیادہ کے زمرے میں مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر لوپریت سنگھ کی شاندار کارکردگی قابل تعریف ہے۔ اسنیچ میں ان کی شاندار کوشش نے دولت مشترکہ کھیلوں میں بھی نیا ریکارڈ قائم کیا۔ ان کی لگن اور عزم واقعی قابل تعریف ہیں۔ میری جانب سے انہیں مستقبل کے مقابلوں کیلئے بھی نیک خواہشات۔
#CWG2026”
Exceptional performance by Lovepreet Singh for winning a Silver in the Men’s +110kg event. His outstanding effort in the snatch set a new Commonwealth Games record too. His dedication and determination are truly admirable. My best wishes to him for the endeavours ahead.#CWG2026 pic.twitter.com/fwgvJ5G3Vv
— Narendra Modi (@narendramodi) July 31, 2026
***
ش ح۔ ع و۔ م الف
U. No- 1014
Exceptional performance by Lovepreet Singh for winning a Silver in the Men's +110kg event. His outstanding effort in the snatch set a new Commonwealth Games record too. His dedication and determination are truly admirable. My best wishes to him for the endeavours ahead.#CWG2026 pic.twitter.com/fwgvJ5G3Vv
— Narendra Modi (@narendramodi) July 31, 2026