پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھاگپتا کا لکھا ہوا ایک مضمون شیئر کیا ہے
مضمون میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت نے عالمی سطح پر بھارت کے قد کو بلند کرتے ہوئے ملک کے مستقبل میں اعتماد کو مضبوط کیا ہے۔ یہ امید، مقصد اور شرکت سے چلنے والی اجتماعی خواہش کے طور پر وکست بھارت کی طرف سفر کو بیان کرتا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا
’’دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتالکھتی ہیں کہ وزیر اعظم نریندرمودی کی قیادت نے عالمی سطح پر بھارت کے قد کو بلند کرتے ہوئے ملک کے مستقبل میں اعتماد کو مضبوط کیا ہے۔ انہوں نے وکست بھارت کی جانب سفر کو امید، مقصد اور شراکت سے چلنے والی اجتماعی خواہش کے طور پر بیان کیا۔‘‘

پی ایم او انڈیا،14 جون 2026
Delhi CM Smt. @gupta_rekha writes that Prime Minister @narendramodi‘s leadership has strengthened confidence in the nation’s future while elevating India’s stature on the global stage. She described the journey towards Viksit Bharat as a collective aspiration powered by hope,… pic.twitter.com/z5nYwr4SKj
— PMO India (@PMOIndia) June 14, 2026
***
(ش ح۔اص)
UR No 8591