Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ’راجہ پربا‘کے موقع پر مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجہ پرباکے پرمسرت موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’راجہ پربا کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد۔ میری دعا ہے کہ یہ خاص تہوار معاشرے میں خوشی اور ہم آہنگی کے جذبے کو مزید گہرا کرے۔بھگوان  سب کو خوشحالی اور اچھی صحت عطاکریں۔’’

*****

(ش ح۔ م ح۔ ج)

Uno-8630