Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے راشٹرپتی بھون میں شہری اعزاز  کی تقریب-II میں شرکت کی

وزیر اعظم نے راشٹرپتی بھون میں شہری اعزاز  کی تقریب-II میں شرکت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون میں  شہری اعزاز کی  تقریب-II  میں شرکت کی ، جہاں پدم ایوارڈز پیش کیے گئے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ایوارڈز مختلف شعبوں میں غیر معمولی خدمات اور لگن کا جشن منانے کے لئے ہیں ۔

جناب  نریندر مودی نے کہا کہ ہر ایوارڈ یافتہ  شخص معاشرے کے لیے ملک کے بہترین عزم کی نمائندگی کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ایوارڈ یافتگان کے زندگی کے سفر بے شمار شہریوں کو متاثر کرتے ہیں اور سب کو محنت اور خدمت کی طاقت کی یاد دلاتے ہیں ۔

 سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب  نریندرمودی نے کہا ؛

“راشٹرپتی بھون میں  شہری اعزاز  تقریب-II میں شرکت کی ، جہاں پدم ایوارڈز پیش کیے گئے ۔   یہ ایوارڈ مختلف شعبوں میں غیر معمولی خدمات اور لگن کا جشن منانے کے لئے ہیں ۔  ہر ایوارڈ یافتہ شخص معاشرے کے  تئیں  ہماری بہترین عہد  بندی کی نمائندگی کرتے ہیں  ۔  ان کی زندگی کے سفر بے شمار شہریوں کو متاثر کرتے ہیں اور سب کو محنت اور خدمت کی طاقت کی یاد دلاتے ہیں ۔

 

 

***

ش ح۔م ش ع۔ رض

U-9114