Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے راشٹریہ سمر اسمارک میں خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے راشٹریہ سمر اسمارک میں خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قومی دارالحکومت میں راشٹریہ سمر اسمارک میں خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم ان لوگوں کو یاد کرتے ہیں اور ان کی عزت کرتے ہیں جنہوں نےہمارے ملک کا بے لوث دفاع کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

“راشٹریہ سمر اسمارک میں خراج تحسین پیش کیا ۔ ہم ان لوگوں کو یاد کرتے ہیں اور ان کی عزت کرتے ہیں جنہوں نے بے لوث طریقے سے ہمارے ملک کا دفاع کیا۔ ان کی ہمت اور قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ ہم ان کے سامنے انتہائی احترام اور شکرگزاری کے ساتھ سر جھکاتے ہیں، ان نظریات کو برقرار رکھنے کا عہد کرتے ہیں جن کے لیے وہ کھڑے تھے۔ “

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ت ع  (

4064