Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ریپبلک سمٹ 2026 میں کئے گئے اپنے خطاب کی جھلکیاںشیئرکیں

وزیر اعظم نے ریپبلک سمٹ 2026 میں کئے گئے اپنے خطاب کی جھلکیاںشیئرکیں


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں منعقدہ ریپبلک سمٹ 2026 میں کئے گئے اپنے خطاب کی جھلکیاں شیئر کیں۔

 جناب مودی نےایکس پر سلسلہ وار پوسٹس میں کہا:

’’ جن نکسل سے متاثرہ علاقوں میں لوگ دن کے وقت بھی جانے سے ڈرتے تھے، ہم نیشن فرسٹ کے جذبے اور ترقی کے عزم کے ساتھ آگے بڑھے ہیں۔جس کے نتیجے میں ماؤ نواز دہشت گردی اب ملک میں اپنی آخری سانسیں گن رہی ہے۔‘‘

‘‘RepublicSummit2026#

’’گزشتہ 12 سالوں کی خدمت میں ہماری ایک اور بڑی کامیابی بے چینی اور مایوسی سے اوپر اٹھ کر امید اور امنگوں سے بھرے ہندوستان کی تعمیر کی رہی ہے!

‘‘RepublicSummit2026#

ہمارے لیے متوسط ​​طبقہ ہمیشہ سے اہم ترجیح رہا ہے۔ حکومت نے ان کی زندگیوں کوآسان اور بہتر بنانے کے لیے ہر سطح پر کام کیا ہے۔

‘‘RepublicSummit2026#

 

’’لہذا ان لوگوں سے محتاط رہنا بہت ضروری ہے جو ہندوستان کی ترقی کےتعلق سے برے خیالات رکھتے ہیں…

‘‘RepublicSummit2026#

*****

(ش ح۔ م ح۔ن م)

Uno-9060