Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے زندگی کے چیلنجز پر قابو پانے کے لیے عزم، ثابت قدمی اور مسلسل کوشش کی اہمیت کواجاگر کرنے والا ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا، جس میں زندگی کے چیلنجز پر قابو پانے اور ناموافق حالات کو سازگار حالات میں بدلنے کے لیے عزم، ثابت قدمی اور حوصلے کی طاقت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا؛

दैवं पुरुषकारेण यः समर्थः प्रबाधितुम्।

दैवेन विपन्नार्थः पुरुषः सोऽवसीदति॥

جو شخص ناموافق حالات کو سازگار حالات میں بدلنے کا عزم، ثابت قدمی اور حوصلہ رکھتا ہے، وہ زندگی کے چیلنجز سے کبھی مات نہیں کھاتا، بلکہ مسلسل کوشش اور پختہ عزم کے ساتھ آگے بڑھتا رہتا ہے اور بالآخر کامیابی حاصل کرتا ہے۔

****

 

ش ح۔م ع ن۔ ع د

U. No .1994