Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سابق نائب صدرجمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو کا ایک مضمون شیئر کیا، جس میں ترقی پر مبنی  حکمرانی کے ماڈل اور سورنم بھارت کی راہ پر روشنی ڈالی گئی ہے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈوکا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ۔

مضمون میں سابق نائب صدر جمہوریہ نے ترقی پر مبنی حکمرانی کے ماڈل کو اجاگر کیا ہے، جو لوگوں کی امنگوں سے  کے مطابق ہے  اور جس سے سورنم بھارت کی راہ ہموار ہوتی ہے ۔

 

وزیر اعظم نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پراپنی پوسٹ میں کہا:

’’ جیسا کہ وزیر اعظم @ نریندر مودی نے اپنے عہدے کے 4,399 دن مکمل کر لیے ہیں ، سابق نائب صدرجمہوریہ @ جناب ایم وینکیا نائیڈو  کا یہ مضمون اس سنگ میل کو ایک غیر معمولی کامیابی کے طور پر سراہتا ہے ۔ انہوں نے وزیر اعظم مودی کے ترقی پر مبنی حکمرانی کے ماڈل پر روشنی ڈالی، جو لوگوں کی امنگوں  سے مطابقت رکھتا ہے  اور جس سے سورنم بھارت کی راہ ہموار ہوتی ہے ۔

**********

) ش ح –   م ع ن-  ش ہ ب )

U.No. 8254