Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جناب مرارجی ڈیسائی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب مرارجی ڈیسائی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ‘‘انہوں نے ہمیشہ نظم و ضبط اور اصولوں پر مبنی سیاست کی ، جس کے لیے وہ ہمیشہ یاد کیے جائیں گے۔’’

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

 ( م ن ۔اض۔ را  ۔ 29 – 02 – 2020)

 U. No. 967