Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا


 

نئی دلّی، 31 اکتوبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

            وزیر اعظم نے کہا ہے کہ” دیش کی سابق وزیر اعظم شریمتی اندرا گاندھی کو ان کے یوم وفات پر میں  عاجزانہ شردھانجلی پیش کرتا ہوں۔

             

            ” دیش کی سابق وزیر اعظم شریمتی اندرا گاندھی کو ان کے یوم وفات پر میں عاجزانہ شردھانجلی پیش کرتا ہوں۔

 ۔۔۔۔۔

U.4844