Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کرتے ہوئے ہر مقصد کو حاصل کرنے کے لیے اتحاد  کی  اہمیت پر زور  دیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشیتم  کا اشتراک کیا:

समानो मन्त्रः समितिः समानी समानं मनः सह चित्तमेषाम्। समानं मन्त्रमभि मन्त्रये वः समानेन वो हविषा जुहोमि॥

 

 وزیر اعظم کے ذریعہ شیئر کیا گیا سنسکرت سبھاشیتم اس بات پر زور دیتا ہے کہ جب ہماراعزم،افکاراور جذبات یکجاہو جائیں تو ہر کوشش کامیاب ہو جاتی ہے اور ہمیں  ہندوستان کے ہر مقصد کو حاصل کرنے کے لیے اتحاد کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر لکھا:

’’جب ہمارے عزم، خیالات اور دل کے جذبات ایک ہو جاتے ہیں، تب ہر کام  میں  ہمیں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔ آئیےیکجہتی کے ساتھ آگے بڑھیں اور مل کر ہندوستان کے ہر ہدف کو حاصل کریں۔‘‘

समानो मन्त्रः समितिः समानी समानं मनः सह चित्तमेषाम्।

समानं मन्त्रमभि मन्त्रये वः समानेन वो हविषा जुहोमि॥

****

 

ش ح۔م ح۔ ج

Uno. 9376