وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کاایک سبھاشتم شیئر کیا، جس میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ نیک لوگ ہمیشہ دوسروں کی بھلائی کے لیے وقف رہتے ہیں اور کسی توقع کے بغیر بے لوث جذبے سے کام کرتے ہیں۔ وہ ان قیمتی جواہرات کی مانند ہوتے ہیں جو اپنی روشنی سے خود منور رہتے ہیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛
“अपेक्षन्ते न च स्नेहं न पात्रं न दशान्तरम्।
सदा लोकहिते युक्ता रत्नदीपा इवोत्तमाः।।“
نیک لوگ ہمیشہ دوسروں کی بھلائی کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔ اپنی بے لوث کوششوں میں وہ نہ تو کسی محبت یا صلے کی توقع رکھتے ہیں اور نہ ہی اس بات کی پروا کرتے ہیں کہ فائدہ اٹھانے والا اس کا مستحق ہے یا نہیں، یا حالات کیسے ہیں۔ وہ ان قیمتی جواہرات کی مانند ہوتے ہیں جو اپنی روشنی سے خود منور رہتے ہیں۔
अपेक्षन्ते न च स्नेहं न पात्रं न दशान्तरम्।
सदा लोकहिते युक्ता रत्नदीपा इवोत्तमाः।। https://t.co/XqJhzDgR7t
— Narendra Modi (@narendramodi) November 12, 2026
*****
ش ح۔ت ف۔ش ت
U.NO-7526
अपेक्षन्ते न च स्नेहं न पात्रं न दशान्तरम्। सदा लोकहिते युक्ता रत्नदीपा इवोत्तमाः।। https://t.co/XqJhzDgR7t
— Narendra Modi (@narendramodi) November 12, 2026