پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 11 مئی کو سومناتھ کے اپنے آئندہ دورے کے تناظر میں ایک اوپیڈ تحریر کیا ہے ، جس میں سومناتھ کے سلسلے میں اس دن کی پائیدار اہمیت اور ہندوستان کی تہذیب کی عظمت کو اجاگر کیا گیا ہے ۔
ایکس پر تحریر کی گئی ایک پوسٹ میں اوپیڈ کے بارے میں تفصیلات شیئر کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نریندر مودی نے ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے متعدد چیلنجوں کا سامنا کیا لیکن پھر بھی سومناتھ کی حفاظت اور اس کی شان کو بحال کرنے میں ثابت قدم رہے ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا ؛
’’11 مئی کو سومناتھ کے اپنے آئندہ دورے کے بارے میں اور سومناتھ اور ہماری تہذیب کی عظمت کے حوالے سے یہ دن ہمیشہ کیوں اہم رہے گا ، اس کے بارے میں ایک اوپیڈ لکھا ۔ اس کے علاوہ ہر اس شخص کو خراج عقیدت پیش کیا جس نے ہر طرح کے چیلنجوں کا سامنا کیا لیکن پھر بھی ہمیشہ سومناتھ کی حفاظت کی اور اس کی شان کو بحال کیا ’’۔
https://www.narendramodi.in/somnath-and-bharat-s-unconquerable-spirit”
Wrote an OpEd about my forthcoming visit to Somnath on 11th May and why this day will always be important with respect to Somnath and the greatness of our civilisation. Also paid homage to each and every person who endured all sorts of challenges yet always protected Somnath and…
— Narendra Modi (@narendramodi) May 8, 2026
“ازسرِنو تعمیر شدہ سومناتھ مندر کے افتتاح کے 75سال مکمل ہونے کے موقع پر 11 مئی کو مجھے ایک بار پھر وہاں جانے کا موقع ملنے والا ہے ۔ یہ موقع ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اس مقدس مقام کی حفاظت اور اس کی دوبارہ تعمیر کے لیے ملک کی کئی نسلوں نے مسلسل جدوجہد کی ہے۔ اہلِ وطن کے نام اپنے اس خط میں، میں نے شاندار اور روحانی سومناتھ دھام کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے…”
पुनर्निर्मित सोमनाथ मंदिर के लोकार्पण की 75वीं वर्षगांठ के उपलक्ष्य में 11 मई को मुझे एक बार फिर वहां जाने का सौभाग्य मिलने वाला है। यह अवसर हमें स्मरण कराता है कि इस पावनस्थल की रक्षा और इसके पुनर्निर्माण के लिए किस प्रकार देश की कई पीढ़ियों ने निरंतर संघर्ष किया। देशवासियों के…
— Narendra Modi (@narendramodi) May 8, 2026
********
ش ح۔ش م ۔ رض
U-6799