Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سچائی، خدمت، سیکھنے اور عمل کی خوبیوں کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشیتم مشترک کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ سچائی کا دولت سے بھی اعلی مقام ہے،بے لوث خدمت  شہرت سے بالا تر ہے، علم مسلسل عمل کے بعد اور حکمت، عمل کے بعد حاصل ہوتی  ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدار انفرادی کردار کی تشکیل اور اجتماعی ترقی میں اہم  رول  ادا کرتی ہیں۔

وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشیتم مشترک کیا۔

सत्यानुसारिणी लक्ष्मीः कीर्तिस्त्यागानुसारिणी।

अभ्याससारिणी विद्या बुद्धिः कर्मानुसारिणी।।” ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا۔

********

ش ح۔ش ب۔ رض

U-8794