Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سکما میں حملے کے دوران شہید ہوئے بہادر سی آر پی ایف عملے کو سیلوٹ کیا


نئی دہلی،13 مارچ2018؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھتیس گڑھ میں واقع سکما میں حملے کے دوران شہید ہوئے سی آر پی ایف کے بہادر نوجوانوں کو سیلوٹ کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان سی آر پی ایف کے ان بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتا ہے جو سکما میں ہوئے حملے کے دوران شہید ہوئے تھے۔ میری تمام تر ہمدردیاں بہادر شہیدوں کے کنبوں اور دوستوں کے ساتھ ہیں۔ قوم دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ برابر کھڑی ہے۔

 

م ن۔ح ا۔ن ع

(13.03.2018)

U: 1410