پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں میں جمپ مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سیلوا پربھو تھرومارن کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ سیلوا پربھو تھرومارن نے اپنے کرئیر کی بہترین جست لگاکر یہ تمغہ حاصل کیا ہے۔
جناب مودی نے اس کامیابی کے لیے انہیں مبارکباد دی اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے مزید کامیابیوں کی دعا دی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛
’’سیلوا پربھو تھرومارن پر فخر ہے، جنہوں نے دولت مشترکہ کھیلوں میں اپنے کریئر کی بہترین جست لگاکر کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ دعا کرتا ہوں کہ وہ اپنی مستقبل کی کوششوں میں مزید کامیابیاں حاصل کریں۔
# سی ڈبلیو جی 2026‘‘
Proud of Selva Prabhu Thirumaran, who registered a personal best jump and won a Bronze at the Commonwealth Games. Congrats to him. May he excel in his forthcoming endeavours.#CWG2026
— Narendra Modi (@narendramodi) August 1, 2026
***
ش ح –ا ب ن
U.No:1131