Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سی ایس شیوالی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


 

نئی دہلی،22 مارچ،2019؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب سی ایس شیوالی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں کرناٹک کے وزیر جناب سی ایس شیوالی کے اہل خانہ اور حامیوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ جناب شیوالی کو کرناٹک کے لئے ان کی خدمات کے لئے یا د کیاجائے گا۔ بھگوان ان کی آتما کو شانتی دے۔

 

 

 

م ن۔و ا ۔ن ع

U: 1650