Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سی سی ایس کے اجلاس کی صدارت کی

وزیر اعظم نے سی سی ایس کے اجلاس کی صدارت کی


وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج پاہلگام میں دہشت گرد حملے کے تناظر میں 7، لوک کلیان مارگ پر کابینہ کی کمیٹی برائے سلامتی کے اجلاس کی صدارت کی۔

وزیر اعظم نے “ایکس” پر پوسٹ کیا:

پاہلگام میں دہشت گرد حملے کے تناظر میں 7، لوک کلیان مارگ پر سی سی ایس کے اجلاس کی صدارت کی۔

****

UR-198

(ش ح۔ اس ک۔م ش )