Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے شمال مشرق کے اپنے دورے کی تصاویر کا اشتراک کیا


 

نئی دہلی،09 فروری/      وزیر اعظم نریندر مودی نے شمال مشرقی ہندوستان  کی خوبصورتی کی تعریف کی اور لوگوں  پر زور دیا کہ وہ شمال مشرق کے اپنے  دوروں کی اپنی تصاویر کو انسٹا گرام پر   #MagnpriseNortheast  کااستعمال کرتے ہوئے شیئر کریں ۔ انھوں نے وعدہ کیا کہ وہ اپنی تصاویر کو بھی شیئر کریں گے۔

آج انھوں نے شمال مشرق کے اپنے دورے کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔

کل آپ سبھی سے  درخواست کی تھی  کہ #MagnpriseNortheast   کا استعمال کرکے انسٹاگرام پر شمال مشرق کے اپنےدورے  کی تصویروں کا اشتراک کریں۔

میں نے کچھ تصاویر اپنے پیج پر ایک کہانی میں  شیئر کیا۔ کیا آپ لوگوں نے اس پر ایک نظر ڈالی! https://t.co/HL4RbIyE9z

  • نریندر مودی (@narendramodi)  9فروری 2019

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

U-837