وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کا ایک سبھاشیتم شیئر کیا، جس میں شکوک و شبہات سے نکلنے اور غیر یقینی حالات کو قبول کرنے کی اہمیت اجاگر کی گئی ہے۔
न संशयमनारुह्य नरो भद्राणि पश्यति।
संशयं पुनरारुह्य यदि जीवति पश्यति॥
یہ اشلوک اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ شکوک و شبہات سے نجات انسان کو اچھے امکانات پہچاننے کے قابل بناتی ہے، جبکہ غیر یقینی حالات کا سامنا کرنا گہری سمجھ بوجھ اور بصیرت کے حصول کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔ اس میں زندگی کے چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لیے صحیح فیصلہ کرنے کی صلاحیت، ہمت اور ثابت قدمی کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:
न संशयमनारुह्य नरो भद्राणि पश्यति।
संशयं पुनरारुह्य यदि जीवति पश्यति॥
न संशयमनारुह्य नरो भद्राणि पश्यति।
संशयं पुनरारुह्य यदि जीवति पश्यति॥ https://t.co/nc2isxM6oc
— Narendra Modi (@narendramodi) October 27, 2026
*****
(ش ح ۔رک)
U. No.6744
न संशयमनारुह्य नरो भद्राणि पश्यति। संशयं पुनरारुह्य यदि जीवति पश्यति॥ https://t.co/nc2isxM6oc
— Narendra Modi (@narendramodi) October 27, 2026